اہم خبریںکھیل

اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ ڈبلیو سی ایل سے اسٹریٹجک شراکت داری، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن

اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ ڈبلیو سی ایل سے اسٹریٹجک شراکت داری، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن ایکشن میں نظر آئیں گے

دبئی (27 فروری) معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ (ٹی ایس ایل) نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔

ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کی ذہن کی پیداوار ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو یکجا کررہا ہے ۔ ان میں شاہد آفریدی، کرس گیل کے علاوہ یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن شامل ہیں۔ بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن بھی شریک مالک کی حیثیت سے یہ لیگ میں دنیا بھر کے ناظرین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرنے کو تیار ہیں۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 3 جولائی سے 13 جولائی 2024 تک برطانیہ کے شہر ایجبسٹن میں کھیلی جائے گی ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You