اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل رپیٹر معہ کارتوس برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You