اہم خبریںپاکستان

ایرانی سفیر کی پاکستان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

ایرانی سفیر کی پاکستان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد۔

یہ پڑوسی دوست اور برادر ملک کی تاریخ میں ایک اور کارنامہ ہے۔رضا امیری

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایرانی سفیر کی جانب سے پاکستان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی گئی ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری نے انتخابات کے کامیاب انعقاد اور پرامن اختتام پر حکومت پاکستان اور قوم کو مبارک باد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پڑوسی، دوست اور برادر ملک کی تاریخ میں ایک اور کارنامہ ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You