کالم/مضامین
آج تک جمہوری عوامی سیاسی پارٹیوں کا منشور اور ایجنڈا نہایت کمال کا ھوتا رھا ھے گویا خدمت خدمت

آج تک جمہوری عوامی سیاسی پارٹیوں کا منشور اور ایجنڈا نہایت کمال کا ھوتا رھا ھے گویا خدمت خدمت اور ایمانداری و سچائی کیساتھ عوامی خدمت لیکن جیت کے بعد خودنمائی، خودغرضی، لالچ، لوٹ مار، کرپشن، بے امنی، بے سکونی، غربت و لاچارگی و مفلسی و مہنگائی کے پے در پے حملے ہی کئے جاتے ھیں ان ووٹروں پر اور تو اور ذلت و رسوائی اور مایوسی کے دلدل میں یہ سب دھکیلتے ھیں لعنت ھے ایسے جھوٹے وعدوں، جھوٹی تسلیوں اور جھوٹے عہد و پیماں پر۔ افسوس ھے اس قوم پر بدعقلی اور لاشعوری کی تمام حدیں پار کرتے ھیں یہ عوام۔ اس ملک کا اللہ ہی حافظ ھے ۔
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*


