خیبرپختون خواہ

اے این پی امیدوار عصمت اللہ خان انتقال کر گئے

اے این پی امیدوار عصمت اللہ خان انتقال کر گئے۔

خیال رہے کہ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیدوار تھے۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کوہاٹ میں  اے این پی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔خیال رہے کہ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You