خیبرپختون خواہ

ایران میں 9 پاکستانی مزدوروں کیے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔محمد نادر خان

ایران میں 9 پاکستانی مزدوروں کیے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔محمد نادر خان

اللہ تعالی جاں بحق افراد کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا ایرانی شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایران میں پاکستانی مزدوروں کے قتل میں ملوث نامعلوم مسلح افراد کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی زخمی افراد کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You