اہم خبریںپنجاب

بہترین کارکردگی کے حامل افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

بہترین کارکردگی کے حامل افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور اور شیخوپورہ ریجن کے 37 افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد و کیش انعامات سے نوازا ۔ایڈیشنل ایس پی آپریشن اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ اور انکی ٹیم کو مثالی سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بنانے پر تعریفی سند سے نوازا گیا۔ موٹر سائیکل پر راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار کرنے پر 02 لیڈی کانسٹیبلز کو تعریفی اسناد و کیش انعامات دئیے گئے۔ شیخوپورہ میں خطرناک مجرمان کو گرفتار کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے پر 27 افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد و کیش انعامات سے نوازا گیا۔
آئی جی پنجاب کا پولیس ٹیموں کو جرائم کے قلع قمع کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی کا حکم،شہریوں کو بہترین ماحول میں خدمات کی فراہمی سے احساس تحفظ کی فضا کو مزید بہتر بنایا جائے ۔ آئی جی پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You