اہم خبریںخیبرپختون خواہ

3 قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔امیر حیدر ہوتی

3 قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔امیر حیدر ہوتی

پی ٹی ائی لیڈرز اس راستے کا انتخاب نہ کرتے تو شاید انہیں آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔مرکزی نائب صدر

مردان(نمائندہ نورین ناز)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان نے کہا کہ 3 قسم کے لوگ تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں۔اے این پی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی لیڈرز جس راستے سے سیاست میں آئے، اسی راستے سے انہیں باہر کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی لیڈرز اس راستے کا انتخاب نہ کرتے تو شاید انہیں آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت 3 قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔ ایک وہ لوگ ہیں جو مخلص ہیں اور بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ دوسرے وہ لوگ ہیں جو پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں کی امید لگائے بیٹھے ہیں ، تیسرے وہ لوگ ہیں جو کسی اور کے حکم پر پارٹی میں آئے ہیں اور کسی اور کے اشارے کے منتظر ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You