سابق صدر انجمن تاجران بابر مارکیٹ حاجی فرید احمد انصاری کی کراچی بار کے الیکشن میں ممبر مینیجنگ
سابق صدر انجمن تاجران بابر مارکیٹ حاجی فرید احمد انصاری کی کراچی بار کے الیکشن میں ممبر مینیجنگ کمیٹی کی سیٹ پر جیتنے پرعدنان فاروق مہر ایڈوکیٹ سے ملاقات کی اور کامیاب ہونےپر پھولوں کے ہارپہنا کرمبارکباد پیش کی
ملاقات میں حاجی فرید احمد انصاری کے ہمراہ زوہیب احمداور باسط انصاری بھی موجود تھے
کراچی
(رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)
انجمن تاجران بابرمارکیٹ کےسابق صدر یونائٹڈ قلم
پینل کے سرپرست اعلی حاجی فرید احمد انصاری نےگزشتہ روزسینیئرایڈوکیٹ ممبر مینجنگ کمیٹی کراچی بارعدنان فاروق مہر ایڈوکیٹ سے ملاقات کی اورکراچی بار کے الیکشن میں ممبر مینیجنگ کمیٹی کی سیٹ پر کامیاب ہونےپرعدنان فاروق مہرکو پھولوں کے ہار پہنا کراور مٹھائی کھلا کر مبارکباد پیش کی،اس موقع پرعدنان فاروق مہرکےہمراہ سینیئر وکلا اسلم ایڈوکیٹ سمیت دیگر بھی موجودتھے، اس ملاقات میں حاجی فرید احمد انصاری کے ہمراہ زوہیب احمد اور باسط انصاری بھی موجود تھے



