خیبرپختون خواہ

کےپی کے پاکستان مسلم لیگ کے نائب صدر زولفقار خان انعام خان اور فتحیاب علی ایڈووکیٹ

کےپی کے پاکستان مسلم لیگ کے نائب صدر زولفقار خان انعام خان اور فتحیاب علی ایڈووکیٹ کے والد محترم محمد ایاز خان شانگلہ شاہ پور میں عارضہ قلب کیوجہ سے وفات پائی گئ مرحوم ایک گہرا اور مدبر سیاستدان تھا اور شاہپور مکا کوٹ فیملی کے سربراہ تھیں مرحوم کی ایصال ثواب کیلے مسلم لیگ ہاؤس شاہپور کو کے پی کے مدبر سیاستدانوں کا آمد شروع صوبائی صدرانجئنر امیر مقام صاحب کی آمد بھی متوقع ہیں نماز زجنازہ کی وقت کا اعلان کچھ وقت میں کیاجائے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You