خیبرپختون خواہ

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کبھی نہیں بھولیں گے۔محمد نادر خان

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کبھی نہیں بھولیں گے۔محمد نادر خان

اللہ پاک سانحہ میں شہید بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و پی کے 72 کے آزاد امیدوار محمد نادر خان نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پاکستان کی تاریخ کا سب سے اندوہناک واقعہ تھا۔آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔سانحہ اے پی ایس روح کو لرزا دینے والا سانحہ ہے۔ اور اس سانحے کو قوم کبھی نہیں بھلا سکتی ۔آرمی پبلک سکول کے شہداء اور عازی بچے ہمارے قومی ہیروز ہیں۔سانحہ پشاور کو کبھی نہیں بھولیں گے.سانحہ آرمی پبلک سکول غم آج بھی تازہ ہیں۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ اپنے بیان میں کہا کہ اے پی ایس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ پاک سانحہ میں شہید بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You