اہم خبریںگجرات

ضلع بھر کے تما م حساس مقامات ، سرکاری و غیر سرکاری بلڈنگز ریلوے اسٹیشنز ، مساجد ، امام بارگاہوں ، کاروباری

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر
ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایات پر
موجودہ ملکی صورتحا ل کے پیش نظر

ضلع بھر کے تما م حساس مقامات ، سرکاری و غیر سرکاری بلڈنگز ریلوے اسٹیشنز ، مساجد ، امام بارگاہوں ، کاروباری مراکز کی سیکورٹی ہائی الرٹ

اہم مقامات پر سنائپر تعینات کر دئیے گئے ہیں
شر پسند عناصر کی سرکوبی کے لئے سر چ آپریشن جاری
ضلع بھر میں اہم شاہراہوں پر گشت بڑھا دی گئی

گجرات پولیس امن وامان کی فضا کو قائم رکھنے کے لئے مصروف عمل ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You