پنجاب

9مئ کی واقیات میں نامزد سابق وفاقی وزراء آعظم سواتی اور مراد سعید روپوش رہیں تاحال

9مئ کی واقیات میں نامزد سابق وفاقی وزراء آعظم سواتی اور مراد سعید روپوش رہیں تاحال اس نے عدالتوں کا سامنا نہیں کیا باخبر ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا اور امیگریشن حکام کو مراسلہ ارسال کیاگیا ہیں ان دو حضرات کے علاؤہ اور بہت قائدین کے خلاف انکوائری جاری ہیں لیکن تاحال عدالت کے شکنجوں میں نہیں آئیں۔

رپورٹ سید یوسف شاہ بی بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You