خیبرپختون خواہ

جمداد اعظم کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔محمد نادر خان

جمداد اعظم کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔محمد نادر خان

پولیس قتل میں ملوث ملزم کیخلاف قانونی کارروائی کریں۔آزاد امیدوار

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا کہ پٹوار وارسک روڈ سے تعلق رکھنے والے جمداد اعظم کی بے دردی سے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پولیس جمداد اعظم کی قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف قانونی کارروائی کریں نگراں صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل آف خیبر پختون خواہ پولیس مقتول کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کریں آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You