اہم خبریںجہلم

جہلم : جلالپور شریف پولیس کی ایک اور اہم کاروائی، بکری چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : جلالپور شریف پولیس کی ایک اور اہم کاروائی، بکری چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، برآمدہ رقم مدعی مقدمہ کے حوالے کر دی گئی،

ملزم کی شناخت مختار احمد کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے میری بکری اوربکرا جن کی مالیت01 لاکھ روپے ہے چوری کیے، مدعی مقدمہ

ایس ایچ او جلالپور شریف نےچوری شدہ بکریوں کی مسروقہ رقم 01 لاکھ روپے مالکان کے حوالے کر دی گئی ہے،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You