اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : جلالپور شریف پولیس نے گرفتار ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان سے اسلحہ ریکور کر لیا

جہلم : جلالپور شریف پولیس نے گرفتار ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان سے اسلحہ ریکور کر لیا،

ملزمان میں شاہد عمران، نجف علی، ملک یاسر، بابر علی اور بشریٰ بی بی شامل ہیں،

ملزمان سے کل مال مسروقہ مالیتی 18 لاکھ روپے، 11 لاکھ 50 ہزار روپے نقد رقم، طلائی زیورات 02 تولہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور 05 عدد مسروقہ موبائلز فونز برآمد،

ملزم بابر علی سے رائفل 07 ایم ایم معہ روند،ملزم شاہد عمران سے بندوق 12 بور معہ کارتوس،ملزم یاسر علی سے پسٹل 30 بور معہ روند اور ملزم نجف علی سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد ہوئے ہیں،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کو اچھی کارکردگی دکھانے پر شاباس

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You