پنجاب

گزشتہ روز شانگلہ کے کئی سیاسی جماعتوں نے شانگلہ کے نئے حلقہ بندیوں کیخلاف اسلام آباد

گزشتہ روز شانگلہ کے کئی سیاسی جماعتوں نے شانگلہ کے نئے حلقہ بندیوں کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے حلقہ بندیوں کے الیکشن کمیشن کی تیس نومبر کا فیصلہ معطل کیا شانگلہ میں ایک طرف ایلکشن کمپین زور وشور سے جاری ہیں جبکہ سیاسی قائدین کا الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں پہ اعتراضات ہیں۔ رپوٹ۔ سید

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You