
جہلم : چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
ملزم کی شناخت سید علی رضا کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے،
قانون ہاتھ میں لینے والے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



