اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : للہ پولیس کی اہم کاروائی ،ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کی شناخت

جہلم : للہ پولیس کی اہم کاروائی ،ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کی شناخت محمد ظریف کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم نے ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے،

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You