اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ،مزید 03منشیات فروش ملزمان گرفتار،02کلو

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ،مزید 03منشیات فروش ملزمان گرفتار،02کلو چرس اورمجموعی طور پر 20لیٹر شراب برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق خان کوگرفتار کرلیا ،
ملزم سے 02کلو چرس برآمد ،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد یعقوب کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم خان کوگرفتار کرلیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You