اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی فوری کاروائی، پکار 15 پر فیک کال کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم دینہ پولیس کی فوری کاروائی، پکار 15 پر فیک کال کرنے والا ملزم گرفتار ،

ملزم محمد حمزہ نے پکار 15 پر کال کی کہ اس کے کزن کو کسی نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے،

ایس ایچ او دینہ نے موقع پر پہنچ کر پڑتال کی تو ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا،

ملزم محمد حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You