اہم خبریںگجرات

تھانہ ڈنگہ نے 21 بوتل شراب ،2 عدد کین 10/10لیٹر شراب اور 1عدد پسٹل 30بور برآمد کرلیا تھانہ رحمانیہ نے 10لیٹر

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت
گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن
تھانہ ڈنگہ نے 21 بوتل شراب ،2 عدد کین 10/10لیٹر شراب اور 1عدد پسٹل 30بور برآمد کرلیا تھانہ رحمانیہ نے 10لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت گجرات پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ انسپکٹر مجاہد عباس نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم سرفراز ولد فیاض سکنہ کشمیر کالونی راہوالی کینٹ گوجرنوالہ سے 21بوتل شراب ، 2عدد کین 10/10لیٹر اور 1عدد پسٹل30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
جبکہ ایس ایچ او رحمانیہ SIذوالفقار نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی حسن ولد خالد سکنہ ٹبی چیچیاں سے 10لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You