اہم خبریںپاکستان

حکومت پاکستان، وزارت قانون نے بھی انفارمر ایجنسی،اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن

حکومت پاکستان، وزارت قانون نے بھی انفارمر ایجنسی،اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان کے کردار کو سراتے ہوئے کی ملک کی تمام ماتحت عدالتوں کو ہدایات جاری کر دی۔عام عوام کو قوانین کی اگاہی بہت ضروری ہے۔معاشرے میں برائیوں اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام اداروں کو متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔سینٹرل چیئرمین،محمد ریحان اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سستے انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر عام عوام کے لیے کوششیں کرنی چاہیے۔پاکستان کی ترقی کے لیے ملک کے اندرونی مسائل کا حل بہت ضروری ہے۔ہماری ایسوسییشن کی ٹیمیں واک، سیمینار، پروگرام ، کھلی کچہری کے ذریعے عام عوام کے فائدے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔حکومت پاکستان کے تمام انتظامی اداروں نے تمام صوبوں ڈویژن اور ڈسٹرکٹ سطح پر تعاون کے لیٹرز سرکولیٹ کر دیے۔ان فارمر ایجنسی،اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسییشن اف پاکستان کی مینجمنٹ نے پاکستان کے تمام شہروں سے معزز شہریوں،مخیر حضرات،تاجر و کاروباری تنظیموں اور شریف دیانت دار محب الوطنوں کی ایجنسی میں رضا کارانہ شمولیت کے لیے جوائننگ فارم اور رابطہ نمبر 03017785446 جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کے اس مستند پلیٹ فارم کے لیے کورٹ بار ایسوسییشن،فیڈرل یونین اف جرنلسٹ،وزارت داخلہ، وزارت مواصلات ، صوبائی پولیس اور چیف سیکرٹریز بھی افیشل سرکولیشن جاری کر چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You