اہم خبریںجہلم

جہلم صدر پولیس کہ اہم کاروائی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

جہلم صدر پولیس کہ اہم کاروائی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شہریار خان اور محمد ارسلان کو گرفتار کر لیا،

قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم شہریار خان سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے،

جبکہ

اقدام مقدمہ میں ملوث ملزم محمد ارسلان سےپسٹل9ایم ایم معہ روند برآمد،

ملزم شہریار خان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر عمر نام کے شہری کو قتل جبکہ ملزم محمد ارسلان نے فائرنگ کر کے حارث نواز نامی شہری کو زخمی کر دیا تھا،

مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You