انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیلی فوج کا حماس کے دو رہنمائوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا حماس کے دو رہنمائوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ۔

دوسری جانب امریکا کے ایف 15 طیارے مشرق وسطی پہنچا دیئے گئے۔

نابلس(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس کے دو رہنمائوں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما شیخ عدنان اور احمد عواد کو گرفتار کر لیا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ پورٹ سٹی حیفا کے اوپر 2 ممکنہ ڈرونز یا راکٹس کو مار گرایا ہے، اسرائیلی ڈرون پر لبنان سے حملہ کیا گیا تھا۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ جوابی کارروائی میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، لبنان سے شمالی اسرائیل میں ڈرون داخل ہوئے۔دوسری جانب امریکا کے ایف 15 طیارے مشرق وسطی پہنچا دیئے گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You