ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ کا تھانہ صدر ، تھانہ سول لائن اور ڈی ایس پی صدر دفتر کا وزٹ،
ایس پی انویسٹیگیشن جہلم نے متعلقہ ریکارڈ اور صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،
متعلقہ پولیس افسران کو شہریوں کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی کی ہدایت،
انصاف کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ



