
جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
ملزم کی شناخت محمد جہانگیر کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



