انٹرنیشنلاہم خبریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا سے لندن پہنچ گئے

لندن: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا سے لندن پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ڈپٹی ہائی کمشنر نے نگران وزیراعظم کا استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق لندن میں نگران وزیراعظم انوارالحق کے برطانوی میڈیا کے ساتھ متعدد انٹرویوز ہوں گے۔

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آکسفورڈ یونیورسٹی کا بھی دورہ کریں گے، وزیراعظم 27 ستمبر کو لندن سے واپس روانہ ہوں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You