
اج صبح پی ٹی ائی کے رہنما کرنل اجمل کو و عدالت جناب ملک مشتاق احمد اوجلا میں پیش کیا گیا
اور صحافی افتخار خٹک کے سوال پہ کرنل اجمل کے جواب دینے سے پہلے متعلقہ تھانہ کے کانسٹیبل بابر نے صحافی کو کہا کہ کیا اپ لوگوں کو پی ٹی ائی کی خبریں لگانے سے روکا جاتا ہے اپ ان کی خبریں کیوں نہیں لگاتے ہو جس پہ صحافی نے ان کو یہ جواب دیا کہ ہم سب کی خبریں لگاتے ہیں مگر میں اپ کو جواب دے نہیں ہوں اپ سرکاری ملازم ہیں نہ کہ کسی پارٹی کے ریپریزنٹیٹو،
لسپاطلاعات کے مطابق کرنل اجمل کو عدالت لانے کے لیے جو گاڑی استعمال کی گئی اس میں سٹینڈ والا پنکھا کانسٹیبل بابر نے فراہم کیا




