
جہلم : مسہ کسوال مقدمہ زیر دفعہ(c)9(1) پوسٹ انچارج عدنان اقبال SIمعہ عبدالشکور Asi معہ ٹیم نے دوران گشت و ناکہ بندی ایک مسافر ہائی ایس کوبغرض پڑتال روکا جسے چیک کرنے پر فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مسافر سے 1100 گرام چرس گردا نما برآمد ہوئی جس کے خلاف حسب ضابطہ (c)9(1)3 مقدمہ نمبر329/23 تھانہ سوہاوہ میں درج کروایا گیا.



