جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،880گرام ہیروئن،520گرام چرس ،10لیٹر شراب برآمد ،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل بٹ کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 880گرام ہیروئن برآمد ،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 520گرام چرس برآمد ،


سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
منشیا ت فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



