اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کے علاقہ کھرالہ میں ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنانے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کے علاقہ کھرالہ میں ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنانے والے شہریوں کی حوصلہ افزائی کے لیے احسن اقدام،

ڈی پی او جہلم نے شہریوں سے ملاقات کی اور شہریوں کی حوصلہ افزائی کی،

بحکم ڈی پی او جہلم، ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجباد اور ایس ایچ او صدر عمران حسین نے شہریوں کے گھر جا کر انہیں تعریفی سرٹیفکیٹس دیے،

شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You