اہم خبریںپنجاب

گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ ۔۔۔بحریہ ٹاؤن میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ کنزہ پر مبینہ تشدد

گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ ۔۔۔بحریہ ٹاؤن میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ کنزہ پر مبینہ تشدد کیا گیا۔

تھانہ روات میں بچی پر تشدد کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔۔ ایف آئی آر کے مطابق بچی کے سر اور جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں،سر کے بال بھی کاٹے گئے۔۔۔ بچی کا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You