اہم خبریںجہلم

واک کا اہتمام کیاواک کا مقصد سموگ سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور فضائی آلودگی کی روک تھام

انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق جناب ڈی آئ جی ٹریفک مرزافاران بیگ کی طرف سے جاری احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم زبیر اختر اور موٹروہیکل ایگزمینر رضاعلی ہمراہ ٹریفک سٹاف کے ٹریفک آفس سے اکرم شہید پارک تک واک کا اہتمام کیاواک کا مقصد سموگ سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور فضائی آلودگی کی روک تھام اور لوگوں میں دھواں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے عوام سے بھی اپیل کی گئی سموگ کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You