اہم خبریںپنجاب

صحافی کو خاتون پولیس آفیسر کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا عدالت

صحافی کو خاتون پولیس آفیسر کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا عدالت میں مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر پولیس کو نوٹس جاری تفصیلات کے مطابق صحافی افتخار خٹک نے تھانہ سول لائن میں درخواست دائر کی کہ اسکو پولیس آفیسر نسرین بتول نے سائل کو قتل کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہے جس پر پولیس مقدمہ درج کرے مگر پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا جسکے خلاف صحافی نے عدالت سے رجوع کیا اور درخواست دائر کی جس پر ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اگست کو جواب مانگ لیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You