
14 آگست کے موقع پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب
تقریب کے مہمان خصوصی مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف تھے۔
اس موقع پر پنجاب پولیس کے چاق وچوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف نے ہلالی پرچم فضا میں بلند کیا اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔
تقریب میں مسٹر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرحمن لودھی،مسٹر جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان،مسٹر جسٹس ریٹائرڈ سجاد حسین شاہ، مسٹر جسٹس ریٹائرڈ ملک خالد محمود، مسٹر جسٹس ریٹائرڈ چوہدری طارق محمود ، صدر پاکستان بار کونسل ، صدر ہائی کورٹ بار کونسل، سینئر ایڈیشنل رجسٹرار ارم اعجاز سمیت خواتین اور بچوں کی شرکت
76 واں یوم آزادی مبارک ہو۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
آج کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
یہ ملک ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا ۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
کسی بھی قوم کے لیے آزادی بہت اہمیت کے حامل ہے ۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
آزادی کے تحفظ کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
ایمان،اتحاد اور تنظیم پر عملدرآمد کرنا ہوگا ۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
قوموں پر مسائل اور مشکلات آتی رہتی ہیں زندہ قومیں ان سے نبردآزما ہو کر اپنا نام پیدا کرتے ہیں۔
مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
رپورٹ ؛ افتخار خٹک سے



