اہم خبریں

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی ،شہری کے قتل کے مقدمہ

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی ،شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،

ملزم وہاب نے 03 یوم قبل چھری کے وار کرکے اللہ دتہ نامی شہری کو قتل کر دیا تھا ،

ملزم وہاب نے میرے بیٹے کو چھری کے وار سے قتل کے دیا تھا۔مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You