
جہلم : سٹی پولیس کی اہم کاروائی چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
اشتہاری مجرم کی شناخت شیراز ریاض کے نام سے ہوئی ہے،
جسکے خلاف گزشتہ برس چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،
مجرم اشتہاری گرفتاری کے ڈر سے روپوش تھا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




