اہم خبریںجہلم

جہلم سٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کی شناخت

جہلم سٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کی شناخت فاروق اور فیضان کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے ناجائز اسلحہ 02 عدد پسٹل 30 بور برآمد کر لیے گئے،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You