اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی قمار بازی میں ملوث 03ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی قمار بازی میں ملوث 03ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت عدنان ،عبدالوحید اور شیراز کے ناموں سے ہوئی ہے ،

ملزمان سے جوا پر لگی رقم 55200 روپے,01 عدد موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You