اہم خبریںپنڈدادنخان
ایس ایچ او پنڈ دادنخان راجہ محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

،
اشتہاری مجرم کی شناخت توقیر کے نام سے ہوئی ہے،
اشتہاری مجرم نے 02 سال قبل ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہری ملازم حسین کے گھر ڈکیتی کی واردات کی،
اشتہاری مجرم واردات کے بعد گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گیا تھا،
اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان،



