
جہلم ایس ایچ او صدر عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو اغوا کرنے والے 04 ملزمان گرفتار،
ملزمان کی شناخت آفتاب، غلام مصطفیٰ، منظور حسین اور مصور حسین کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان نے میری بیٹی کو زیادتی کرنے کی نیت سے اغواء کیا، مدعی مقدمہ
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




