اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ماں باپ کی نافرمانی اور لڑائی جھگڑا

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ماں باپ کی نافرمانی اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 02ملزمان سمیت ایک شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا ،

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اللّٰہ دتہ اور عاصم کو ماں باپ کی نافرمانی کرنے پر گرفتار کر لیا ،

جبکہ

ملزم بلال کو گرفتار کر کے 08 کپیاں شراب برآمد کر لی ،

ملزمان کی خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

ماں باپ کی نافرمانی کرنے والے اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You