اہم خبریںجہلم

جہلم سکندر ہوٹل سانحے میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور رضا کارانہ طور پر ایکسکیویٹر مشینز کی فراہمی

جہلم سکندر ہوٹل سانحے میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور رضا کارانہ طور پر ایکسکیویٹر مشینز کی فراہمی پر اعزازی اسناد سےنوازا گیا۔

جہلم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے ایکسکیویٹر مشینز کے مالکان کو اعزازی اسناد دیں۔
مورخہ 09جولائی کو ہونے والے المناک سانحہ میں ان مشین مالکان نے ریسکیو 1122 جہلم کے ساتھ بھر پور تعاون کیا اور رات گئے تک آپریشن میں شامل رہے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے ایکسکیویٹر مشینز کے مالکان کا شکریہ ادا کیا۔
ایکسکیویٹر مشینز کے مالکان نے مستقبل میں بھی ایسی کسی بھی ایمرجنسی میں بھر پور مدد کی یقین دہانی کرائی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You