گجرات

میونسپل کمیٹی کے افسران و عملہ کی عید الاضحی کے موقع پر شاندای کارکردگی قابل تعریف

میونسپل کمیٹی کے افسران و عملہ کی عید الاضحی کے موقع پر شاندای کارکردگی قابل تعریف ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل

اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے عیدالاضحی کے موقع میونسپل کمیٹی کے عملہ کو شاندار کارکردگی پر،نقد انعامات اور شیلڈز سے نوازا

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے عیدالاضحی کے موقع میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر کے افسران و عملہ کو شاندار کارکردگی دکھانے پر سرٹیفکیٹس، نقد انعامات اور شیلڈز سے نوازا، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے افسران و عملہ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے کہا کہ تقریب عید الاضحی کے موقع ہر افسران و عملہ کی شاندار کارکردگی کے اعزاز میں رکھی گئی، تقریب میں افسران و عملہ کی خدمات قابل تحسین ہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You