اہم خبریںجہلم

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کرائم سین کا وزٹ، ڈی ایس پی صدر سے رپورٹ طلب

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مرزا تحسین جرال نامی شہری کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ

تنازعہ رقم کی لین دین کے باعث پیش آیا،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈنگ پارٹیز تشکیل دے دی گئی ہیں،

تمام زاویوں سے تحقیقات عمل میں لائی جائیں گی،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You