اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،کار سرکار کی انجام دہی میں پولیس آفیسر

ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،
کار سرکار کی انجام دہی میں پولیس آفیسر کے ساتھ مزاحمت اور بدتمیزی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ملزمان کی شناخت شباب، حیدر اور وقاص کے ناموں سے ہوئی،

پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جو سیخ پا ہو کر بدتمیزی اور مزاحمت کرنے لگے،

پنڈدادنخان پولیس نے ملزمان کو فوری گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،

سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران خلل ڈالنے والوں کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You