اہم خبریںجہلم

جہلم : انسپکٹر بدر منیر اور انسپکٹر محمد شعیب کے اعزاز میں ڈی پی او آفس جہلم میں الوداعی تقریب

جہلم : انسپکٹر بدر منیر اور انسپکٹر محمد شعیب کے اعزاز میں ڈی پی او آفس جہلم میں الوداعی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ڈی ایس پی لیگل غلام عباس شاہ اور انچارج برانچز کی تقریب میں شرکت

پولیس افسران نے دونوں انسپکٹر صاحبان کی جہلم پولیس کے لئے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

ٹرانسفر ہونے والے انسپکٹر بدر منیر اور انسپکٹر محمد شعیب نے ڈی پی او جہلم اور پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا،

انسپکٹر بدر منیر سپیشل برانچ جبکہ انسپکٹر محمد شعیب سرگودھا ریجن میں ٹرانسفر ہوئے ہیں،

اس موقع پر انسپکٹرز صاحبان نے کہا کہ پوسٹنگ اور ٹرانسفر سروس کا حصہ ہے، جہلم پولیس کے ساتھ بہترین وقت گزرا جو ہمیشہ یاد رہے گا،

جہلم پولیس کیلئے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

تقریب کے اختتام پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور انچارج برانچز نے جہلم پولیس کی طرف سے انسپکٹر بدر منیر اور انسپکٹر محمد شعیب کو سوینیرز اور گلدستے دیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You