
راولپنڈی.رتہ امرال پولیس کی کاروائی،اپنی منگیترسےزیادتی کرنےوالاملزم گرفتار.ملزم نےمنگنی کرکےشادی کاجھانسہ دےکرزیادتی کانشانہ بنایا.
پولیس نےمتاثرہ خاتون کی درخواست پرفوری کاروائی کرتےہوئے ملزم کوگرفتارکرلیا۔
ملزم کوقرار واقعی سزادلوانے کےلیےتمام قانونی تقاضےپورے کیےجائیں گے۔




