
جہلم سٹی پولیس اور سی آئی اے پولیس کی مشترکہ کاروائی، راھبری کے مقدمہ میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، طلائی زیورات، نقدی رقم اور پسٹل برآمد
سٹی پولیس اور سی آئی اے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان طاہر اور وسیم کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے شہری سے واردات کے دوران چھینی گئی رقم 24 ہزار روپے، طلائی زیورات اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
ملزمان سے برریمانڈ جسمانی مزید انکشافات کی توقع ہے،
شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی سٹی پولیس اور سی ائی اے پولیس کو شاباش




